پی ایس ایل 9، مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کی شکایت کا نوٹس لے لیا
لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر کی شکایت پر پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔مریم نواز نے کھلاڑی کو فون کرکے واقعے کی معلومات حاصل کیں اور ملتان کے ڈپٹی کمشنر اور کھلاڑی کے… Continue 23reading پی ایس ایل 9، مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کی شکایت کا نوٹس لے لیا











































