خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹر کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل
نئی دہلی(این این آئی)خاتون ریسلر سنگیتا پھوگٹ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھا لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون ریسلر سنگیتا پھوگاٹ ایک نجی پارٹی کے دوران بھارتی اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھاکر گھوما رہی ہیں جبکہ بھارتی کرکٹر… Continue 23reading خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹر کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل











































