ثانیہ مرزا کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 26 ملین ڈالر ہے، بھارتی میڈیا کی رپورٹ
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ویب سائٹس پر شیئر کی گئی رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 26 ملین ڈالر (تقریباً 216کروڑ بھارتی روپے)ہے۔ڈی این اے کے مطابق 2022 تک ثانیہ مرزا کی سالانہ آمدنی 25کروڑ بھارتی روپے تھی، ثانیہ کی آمدنی کے ذرائع میں مشہور برانڈز کی تشہیر ، ذاتی… Continue 23reading ثانیہ مرزا کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 26 ملین ڈالر ہے، بھارتی میڈیا کی رپورٹ










































