منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی ماہرین چشم نے نابینا افراد کیلیے بائیونک آنکھ تیار کرلی

datetime 23  جولائی  2015

برطانوی ماہرین چشم نے نابینا افراد کیلیے بائیونک آنکھ تیار کرلی

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی ماہرین چشم نے معمر افراد کے لیے ایک ایسا الیکٹرانک ریٹینیا یا الیکٹرانک آنکھ تیار کی ہے جس سے آنکھ بند کرکے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔مانچسٹررائل آئی اسپتال کے سرجنوں نے 80 سالہ شخص رے فلائن کو سرجری کے ذریعے آنکھ میں ایک چپ لگائی جسے مصنوعی ریٹینا کہا جاسکتا ہے اس کے… Continue 23reading برطانوی ماہرین چشم نے نابینا افراد کیلیے بائیونک آنکھ تیار کرلی

مرد باپ بننے کے بعد موٹے کیوں ہوجاتے ہیں؟ جدید تحقیق میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  جولائی  2015

مرد باپ بننے کے بعد موٹے کیوں ہوجاتے ہیں؟ جدید تحقیق میں حیرت انگیزانکشافات

لندن(نیوزڈیسک)ماں بننے والی خواتین یہ بات اچھی طرح سے جانتی ہیں کہ بچے کی پیدائش کے بعد وزن کو کم کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے، لیکن ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ پہلی بار باپ بننے والے مردوں کو بھی اپنے وزن پر دھیان دینے کی ضرورت ہے۔نئی تحقیق بتاتی ہے کہ باپ بننے سے… Continue 23reading مرد باپ بننے کے بعد موٹے کیوں ہوجاتے ہیں؟ جدید تحقیق میں حیرت انگیزانکشافات

پاکستانی ڈاکٹرز نے نگلیریا کی دوا دریافت کر لی

datetime 22  جولائی  2015

پاکستانی ڈاکٹرز نے نگلیریا کی دوا دریافت کر لی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کے نجی تعلیمی ادارے آغا خان یونیورسٹی کے ڈاکٹرز نے ان لیوا وائرس نگلیریا (دماغ خور امیبا) کو ختم کرنے کے لیے دوا دریافت کر لی ہے۔آغا خان یونیورسٹی کے بائیوجیکل اور بائیوجیکل سائنسز ڈیپارٹمنٹ کے سینئر ڈاکٹر نوید احمد خان اور ڈاکٹر عبدالمنان بیگ کی سربراہی میں کام کرنے والی ریسرچ ٹیم… Continue 23reading پاکستانی ڈاکٹرز نے نگلیریا کی دوا دریافت کر لی

بے وقت نیند سے خواتین میں کینسرکے خدشات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

datetime 22  جولائی  2015

بے وقت نیند سے خواتین میں کینسرکے خدشات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

لندن(نیوز ڈیسک) ماہرین نے جدید تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ بے وقت کی نیند اور مختلف اوقات میں نیند پوری کرنے والی خواتین میں کینسر کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔کرنٹ بیالوجی نامی طبی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جسمانی اوقات کارکی باربار تبدیلی سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس… Continue 23reading بے وقت نیند سے خواتین میں کینسرکے خدشات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

سائنسی ماہرین : زمین کے حیاتیاتی اور ماحولیاتی نظام انسانی سرگرمیوں سے شدید دباﺅ میں ہے

datetime 22  جولائی  2015

سائنسی ماہرین : زمین کے حیاتیاتی اور ماحولیاتی نظام انسانی سرگرمیوں سے شدید دباﺅ میں ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک )سائنسی ماہرین کے مطابق زمین کے حیاتیاتی اور ماحولیاتی نظام انسانی سرگرمیوں سے شدید دباو¿ میں ہے اور مستقبل کی نسلوں کو اس ضمن میں صحت کے نئے چیلنجز کا سامنا ہوسکتا ہے۔ دنیا کے 3 بڑے شہروں کی خصوصی تقریبات میں جاری کی گئی راک فیلر فاو¿نڈیشن اورلینسٹ کی رپورٹ میں… Continue 23reading سائنسی ماہرین : زمین کے حیاتیاتی اور ماحولیاتی نظام انسانی سرگرمیوں سے شدید دباﺅ میں ہے

پیروں میں بدبو سے بچنے کا آسان طریقہ

datetime 22  جولائی  2015

پیروں میں بدبو سے بچنے کا آسان طریقہ

لندن(نیوزڈیسک)اکثر افراد اپنے پیروں کی بو سے نہایت پریشان رہتے ہیں اور اس بو سے دوسرے افراد بھی ان سے دور نظر آتے ہیں۔ماہرین کے مطابق بدبو کی وجہ ایک بیکٹیریا ہے جو پیروں کی جلد میں پایا جاتا ہے اور پسینے کے ساتھ ملکر یہ ایک طرح کا تیزاب بناتا ہے جو بدبو کی… Continue 23reading پیروں میں بدبو سے بچنے کا آسان طریقہ

سورج مکھی کے بیج میں کئی بیماریوں کا علاج موجود ہے، ماہرین

datetime 21  جولائی  2015

سورج مکھی کے بیج میں کئی بیماریوں کا علاج موجود ہے، ماہرین

نیویارک(نیوزڈیسک) ڈاکٹروں کے مطابق سورج مکھی کے بیج جادوئی خواص رکھتے ہیں اور صحت پر اس کے مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں جب کہ ان میں جلد، دل، کینسر، مایوسی اور کئی امراض کا علاج موجود ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ناشتے میں سورج مکھی کے بیج کو شامل کرکے صبح کے اس اہم… Continue 23reading سورج مکھی کے بیج میں کئی بیماریوں کا علاج موجود ہے، ماہرین

لاکھوں جاپانی عجیب بیماری کا شکار

datetime 21  جولائی  2015

لاکھوں جاپانی عجیب بیماری کا شکار

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان میں خودساختہ سماجی تنہائی کا شکار افراد کی تعداد حیرت انگیز حد تک بڑھ گئی ہے جو اس وقت جاپانی حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج بنی ہوئی ہے۔تقریباً 10 لاکھ جاپانی نوجوان اس وقت’’ہیکوکوموری‘‘ (Hikikomori) نامی بیماری جس میں انسان اپنے خاندان ، دوستوں اور ماحول سے قطع تعلقی اختیارکرلیتا ہے… Continue 23reading لاکھوں جاپانی عجیب بیماری کا شکار

1 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 1,069