اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر وزن کم کرنے کی خواہش ہے اور ساتھ کھانا بھی نہیں چھوڑنا تو یقین جانئے کہ یہ نسخہ آپ ہی کے لئے ہے۔
آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ صبح اٹھ کر ایک یا ایک سے زائد کیلے کھانے ہیں اور پیٹ بھرنے پر تازہ پانی کا ایک گلاس پی لینا ہے۔لیکن یاد رہے کہ آپ کو کسی بھی صورت رات8بجے کے بعد ڈنر نہیں کرنا اور رات کو سونے سے قبل کچھ بھی نہیں کھانا یا پینا۔ دوپہر کے وقت آپ چاہیں تو اپنی مرضی کا کھانا سلاد کے ساتھ کھاسکتے ہیں جبکہ سہ پہر کے وقت آپ چاہیں سنیکس کھا سکتے ہیں لیکن چپس اور آئس کریم سے پرہیز ضروری ہے۔شام تین بجے کے بعد کوئی بھی میٹھی چیز مت کھائیں جبکہ رات کے وقت کا کھانا سبزیوں سے بھرپور ہو۔
وزن میں کمی کا بہترین نسخہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہ بتایا ہو گا
18
اگست 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں