ڈینگی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں‘ چیف سیکرٹری کی ہدایت
لاہور (نیوز ڈیسک ) چیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل نے راولپنڈی اور ملتان کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔وہ یہاں سول سیکرٹریٹ میں راولپنڈی اور ملتان میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔چیف سیکرٹری… Continue 23reading ڈینگی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں‘ چیف سیکرٹری کی ہدایت











































