شعبہ طب کے لیے 3 سائنسدانوںنے نوبل انعام اپنے نام کر لیا
اسلام آباد(نیوزڈ یسک )نوبل انعام دینے والی کمیٹی نے شعبہ طب کے لیے 3 سائنسدانوں ولیم سی کیمپبیل ، ساتوشی اومورا اور یویو ٹو کو ”طفیلی جانداروں“ (پیراسائٹس) کے ذریعے ہونے والی بیماریوں کے خلاف انقلابی ادویات کی تیاری پر نوبل انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر کیمپبیل جو ”مرک انسیٹیوٹ فار تھیراپیوٹک ریسرچ“… Continue 23reading شعبہ طب کے لیے 3 سائنسدانوںنے نوبل انعام اپنے نام کر لیا