رات دیر تک جاگنے والوں کےلئے خوشخبری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بعض لوگوں کو رات گئے تک جاگنے کی عادت ہوتی ہے اور اگرچہ گھر والے انہیں اکثر کوستے رہتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے انہیں ایک بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ جریدے ہفنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق رات دیر تک جاگنے کی عادت کے مالک لوگ جلد سونے والوں… Continue 23reading رات دیر تک جاگنے والوں کےلئے خوشخبری