اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمومی طورپر کسی خاص جگہ پر سوزش، جلن یا الرجی وغیرہ ہونے پر یہ لوگ سمجھ نہیں پاتے کہ انہیں کس نے کاٹا ہے، اور کاٹا بھی ہے یا یہ کوئی جلدی مسئلہ ہے۔ عمومی طورپر بچھو کے کاٹنے پر جلد پر خارش اور بے چینی ہوتی ہے لیکن اصل وجوہات کا علم نہ ہونے کی و جہ سے بروقت طبی امداد حاصل کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ بچھو کے ڈسنے پر متعلقہ شخص کو متاثرہ جگہ پر درد، جھنجھاہٹ اور جلن کا احساس ہوتا ہے۔ بچھو کے ڈسنے کا فوری احساس اگرچہ کچھ ہلکا ہو سکتا ہے لیکن بعدازاں یہ ڈنگ جسم میں مختلف اقسام ریکشن کا سبب بن سکتا ہے۔ بچھو کے ڈسنے سے زبان سیاہ، نگلنے میں مشکل، نظر کا دھندلانا، سرکا چکرانا، بھوک کا احساس اور سانس لینے میں مشکل جیسی علامات واضح ہو سکتی ہےں۔ بچھو کے کاٹنے سے زہرانسانی جسم میں منتقل ہوتی ہے اور دیر کی صورت میں موت کی وجہ بھی بن سکتی ہیں۔ بچھو کے ڈنگ سے ظاہر ہونے والی علامات کی وجوہات بچھو کے ڈنگ سے ظاہر ہونے والی علامات کی وجہ نہایت سادہ ہے کہ ڈنگ میں زہر ہوتا ہے، جو پھر علامات کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے، لیکن اچھی بات یہ ہے کہ یہ زہر مختلف پروٹینز کا مکسچر ہوتا ہے اور اسی لئے زیادہ مہلک نہیں ہوتا۔ مزید یہ کہ بچھووں کی دو ہزار اقسام زہریلی ہوتی ہیں جو انسان کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































