شکارپور‘ چنگ چی میں پیدا ہونیوالے 3میں سے 2بچے انتقال کر گئے
شکار پور(نیوز ڈیسک)شکار پور میں چنگ چی رکشے میں پیدا ہونے والے تین بچوں میں سے 2 انتقال کرگئے ہیں،اہل خانہ کے مطابق بچوں کا انتقال شدید سردی کے باعث ہوا۔گزشتہ روز خاتون کو گوٹھ فیضولاڑو سے سول اسپتال پہنچایا جارہا تھاکہ چنگ چی رکشے میں ہی تینوں بچوں کی ولادت ہوگئی ، نومولود میں… Continue 23reading شکارپور‘ چنگ چی میں پیدا ہونیوالے 3میں سے 2بچے انتقال کر گئے