پست قامت افراد میں عارضہ قلب کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، ماہرین
لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کی لیسٹر یونیورسٹی کے ماہرین نے یہ نتیجہ 2 لاکھ افراد کے ڈیٹا بیس پر مشتمل 180 مختلف جینز پر تحقیق کے بعد نکالا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر دو افراد میں قدر کے ڈھائی انچ کے فرق سے دل کا مرض لاحِق ہونے کے تناسب کا پتا چلتا ہے۔ اگر کسی… Continue 23reading پست قامت افراد میں عارضہ قلب کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، ماہرین











































