ورزش سردی اور انفیکشن کے اثرات کم کردیتی ہے
سیو¿ل(ویب ڈیسک) ایک نئی اسٹڈی کے مطابق ورزش کرنے سے سخت سردی اور دوسرے انفیکشن کے اثرات کم ہوجاتے ہیں کیونکہ ورک آوٹ کی پابندی کرنے سے جسم کا داخلی مدافعتی نظام مضبوط ہوجاتا ہے۔چوزون یونیورسٹی گوانگجو جنوبی کوریا کے سائنسدانوں کی کی ہوئی یہ اسٹڈی پچھلے ماہ سائنٹفک رپورٹس میں شائع ہوئی ہے۔ اسٹڈی… Continue 23reading ورزش سردی اور انفیکشن کے اثرات کم کردیتی ہے