پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

چین میں کینسر سے روزانہ ساڑھے7 ہزار افرادموت کا شکار

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں روزانہ 7500افراد کینسر کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔چین کے شہر بیجنگ میں ہونے والی تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی سگریٹ نوشی اورماحولیاتی آلودگی سے کینسر کے باعث ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس نے ملک بھر میں سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چین میں سب سے زیادہ پھیپھڑوں کا سرطان موت کی وجہ بنتا ہے۔واضح رہے چین کی آبادی اس وقت تقریبا1اعشاریہ37بلین ہے جس میں سے گزشتہ برس 2اعشاریہ8ملین افراد کینسر کی وجہ سے موت کا شکار ہو گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…