ڈیپ فرائی سبزیاں پکی ہوئی سبزیوں سے زیادہ صحت مند ہوتی ہیں، تحقیق
لندن(نیوزڈیسک)ماہرین صحت کے مطابق سبزیاں تو ویسے بھی انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں اور اپنے اندر بھرپور توانائی رکھتی ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈیپ فرائیڈ سبزیاں عام طریقے سے پکائی گئی سبزیوں سے زیادہ صحت مند ہوتی ہیں .برطانیہ کے فوڈ کیمسٹری جرنل میں… Continue 23reading ڈیپ فرائی سبزیاں پکی ہوئی سبزیوں سے زیادہ صحت مند ہوتی ہیں، تحقیق