بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

صحت میں حیرت انگیز اضافے کیلئے ہلدی اور دودھ کو درست انداز میں مکس کرنے کا طریقہ

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہلدی اور دودھ ہمارے جسم کے لئے بہت زیادہ مفید ہے اور اس بات کے بارے میں لوگ وقتاً فوقتاًبتاتے رہتے ہیں لیکن اس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری ہے کہ اس درست طریقے سے مکس کیا جائے ورنہ اس کا وہ فائدہ حاصل نہیں کیا جاسکتا جو اس کا خاصہ ہے۔آئیے آپ کو اسے ٹھیک طریقے سے مکس کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔
1۔ایک انچ لمبی ہلدی کی سٹس لیں۔یاد رکھیں کہ پسی ہوئی ہلدی زیادہ فائدہ مند اس لئے نہیں ہوتی کہ پیستے ہوئے اسے بلند درجہ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کی افادیت کم ہوجاتی ہے جبکہ ملاوٹ کرنے والے پاوڈر کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
2۔تھوڑی سی کالی مرچ بھی پیس لیں۔سفید والی زیادہ بہتر ہے۔
3۔ایک کپ دودھ اور ایک کپ پانی کو مکس کریں اور تمام اجزاءکو اس میں 20منٹ تک ابال لیں۔
4۔اس کے بعد جب ایک کپ پانی رہ جائے تو اس میں ایک چمچ شہد ڈال کر ٹھنڈا کرلیں۔اگر گلے میں درد ہوتو اس میں آدھا چمچ گھی ملا لیں اور نوش فرمائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…