چقندر کا جوس ضعیف العمر افراد کیلئے نعمت، جانئے کس طرح
نیو یارک(نیوز ڈیسک)عام طور پر بڑی عمر کے افراد تھوڑی دیر ورزش یا ہلکی پھلکی مشقت کرنے سے بہت ذیادہ تھکن کا شکار ہوجاتے ہیں یا ان کا بلڈ پریشر نارمل نہیں رہتا۔ علاوہ ازیں بوڑھے افراد میں بلڈ پریشر کی ذیادتی ، ذیادہ جسمانی مشقت نہ کر سکنا اور ایجیکشن فریکشن ’ایچ ایف پی… Continue 23reading چقندر کا جوس ضعیف العمر افراد کیلئے نعمت، جانئے کس طرح