اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

موٹاپے سے پریشان افراد نے یہ خبر نہ پڑھی تو کچھ بھی نا کیا

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اگر آپ چربی کم کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو کوئی بھی نسخہ آزمانے سے قبل ذیل میں بتایا گیا نسخہ آزمائیں کیونکہ اس سے ناصرف آپ کا وزن کم ہوگا بلکہ یہ کینسرکے لئے بھی بہت کارگر ہے۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ القلی صفت(Alkaline)پانی کی وجہ سے ہمارے جسم کی تیزابیت کنٹرول میں رہتی ہے۔پانی میں ہائیڈروجن (pH)ماپنے کا معیارصفرسے14تک ہے۔تیزابیت ایک ایسا عنصر ہے جس میںpHکی مقدار7سے کم ہوتی ہے جبکہ القلی کی pHکی مقدار7سے زیادہ ہوتی ہے۔اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جسم میں تیزابیت بڑھنے کی وجہ سے ہمارا مدافعتی اور نظام انہضام متاثر ہوتا ہے لیکن اس پر قابو پانا آسان ہے اور اگر آپ صاف شفاف پانی اور سبزیوں کا استعمال کریں تو اس مسئلے سے نجات ممکن ہے۔جرمنی کے نوبل انعاپ یافتہ ڈاکٹر اوٹوواربرگ نے1931ء میں دریافت کیا تھا کہ95فیصد کینسرز کے پیچھے تیزابیت کا عنصر شامل تھااور اس نے یہ بات بھی ثابت کی کہ کینسر کسی بھی ایسے ماحول میں پرورش نہیں پاسکتا جہاں کیpHکی مقدار7.36سے زیادہ ہو۔اگر ہم ایسے پانی کا استعمال کریں جس کی pHزیادہ ہوتو جسم میں تیزابیت کو کم کیا جاسکتا ہے۔
تیزابیت کے مسئلہ کو حل کرنے اور وزن کم کرنے کے لئے نسخہ :
ایک لیموں
آدھا کھیرا
ایک چوتھائی ادرک کی جڑ
آدھ کپ پودینے کے پتے
بنانے کاطریقہ
تمام اشیاء کو باریک کاٹ کر ان میں پانی ڈال دیں اور تین دن تک ہرروز صبح کے وقت پانی کا گلاس پئیں۔تین بعد نئی اشیاء کاٹ کر دوبارہ پانی کااستعمال کریں۔یہ تمام اشیا ء آپ کے جسم میں pHکی مقدار کو بڑھائیں گے اور جسم کو تیزابیت سے نجات دلائیں گے جس کی وجہ سے آپ نہ صرف کینسر سے محفوظ رہیں گے بلکہ وزن بھی کم ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…