وہ شہر جہاں دو ہزار سے زائد زندگیاں داؤ پر لگ گئیں
بدین (نیوز ڈیسک)بدین کے سرکاری اسپتالوں میں ہیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہونے سے ہزارو ں مریضوں کو پریشانی کا سامناہے۔سول اسپتال بدین سمیت ضلع کے تمام تحصیل اسپتالوں ،دیہی صحت مراکز اور بنیادی مراکز صحت میں گذشتہ دو ہفتے سے ویکسین ختم ہوچکی ہے۔محکمہ صحت بدین کے مطابق ضلع میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں… Continue 23reading وہ شہر جہاں دو ہزار سے زائد زندگیاں داؤ پر لگ گئیں











































