حکومت نے محکمہ صحت کے انتظامی امور کی بہتری کےلئے ریٹائرڈ فوجی افسران بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا
لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت نے محکمہ صحت کے انتظامی امور کی بہتری کےلئے ریٹائرڈ فوجی افسران بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، آرمڈ فورسز سے میجر اور کرنل رینک کے ریٹائرد افسران کو سپورٹ مینیجر کے عہدے پر ایک سال کے کنٹریکٹ پر ذمہ داری دی جائے گی ۔ بتایا گیاہے کہ محکمہ صحت پرائمری… Continue 23reading حکومت نے محکمہ صحت کے انتظامی امور کی بہتری کےلئے ریٹائرڈ فوجی افسران بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا







































