ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پیاز کے چھلکے ٹوکری میں نہ پھینکیں بلکہ ان سے یہ اہم ترین فائدہ اٹھائیں

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)آپ پیازکی افادیت سے بخوبی آگاہ ہوں گے لیکن آج ہم آپ کوپیاز کے چھلکوں کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔اکثردیکھاگیاہے کہ لوگ پیاز کھاتے ہوئے اس کے چھلکے پھینک دیتے ہیں لیکن اس میں اس قدر وٹامنزاور غذائیت پائی جاتی ہے کہ اگلی بار آپ ایسا نہیں کریں گے۔
*اس میں انٹی آکسیڈینٹس کی وسیع مقدار پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ بلڈ پریشرکو کنٹرول کرنے کے لئے بہت فائدہ مندہے۔
*اگرآپ اپنے کھانوں کو پکاتے ہوئے ان میں پیاز کے چھلکے ڈالیں گے توآپ کے کھانے کی غذائیت میں اضافہ ہوجائے گا۔
*اس میں انٹی بیکٹیریل خواص موجود ہیں جس کی وجہ سے یہ خون میں شوگی کی مقدارکو کم کرتاہے۔
*اس میں یہ استطاعت موجود ہے کہ اس کے استعمال سے خون میں کینسرکے خلیے ختم ہوتے ہیں اورکینسر کا امکانات کم ہوجاتے ہیں۔
*اگرآپ کو ناک سے خون آنے کامسئلہ درپیش ہوتو پیاز کے چھلکوں کے استعمال سے یہ ٹھیک ہوجائے گا۔
*پیاز کے چھلکوں کے باقاعدہ استعمال سے مدافعتی نظام بہترہوتاہے اور بیماریوں کے خلاف ہمارا جسم بہترکام کرتاہے۔
*اس میں وٹامن سی کی کافی مقدارموجود ہوتی ہے اورجسم میں وٹامن سی کی کمی کوپورا کرے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…