بدین (نیوز ڈیسک)بدین کے سرکاری اسپتالوں میں ہیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہونے سے ہزارو ں مریضوں کو پریشانی کا سامناہے۔سول اسپتال بدین سمیت ضلع کے تمام تحصیل اسپتالوں ،دیہی صحت مراکز اور بنیادی مراکز صحت میں گذشتہ دو ہفتے سے ویکسین ختم ہوچکی ہے۔محکمہ صحت بدین کے مطابق ضلع میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی رجسٹرڈ تعداد 2186 ہے۔ جبکہ ہیپا ٹائٹس بی کے مریضوں کی تعداد463ہے جنہیں باقاعدگی سے ویکسینیشن کی جاتی ہے جو اب دو ہفتے سے نہیں ہو پا رہی ہے۔
وہ شہر جہاں دو ہزار سے زائد زندگیاں داؤ پر لگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(دوسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد
-
کالعدم بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کے سہولت کار کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
مقامی مارکیٹ میں سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اہم بیان سامنے آگیا
-
لاہور ،شادی کا جھانسہ دے کر سپر وائزر کی سکیورٹی گارڈ خاتون سے جنسی زیادتی
-
آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران نے نئی شرائط رکھ دیں
-
ویرات کوہلی کے تصویر لائیک اور ان لائیک کرنے پر لزلیز نے خاموشی توڑ دی
-
اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلا ئوتیزی سے جاری، 618 نئے کیسز رپورٹ
-
بڑی غیر ملکی کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کیلئے تیار ہوگئی
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
پی ٹی اے نے ’سمز‘ سے متعلق شہریوں کو خبردار کردیا



















































