ہلدی کے ایسے فوائد کہ آپ سونے کے بھاﺅ بھی اسے خرید لیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں، دماغ، گردوں اور ریڑھ کی ہڈی کو ناکارہ بناکر ہلاک کرنے والا مرض تپ دق ( ٹی بی) کا مو¿ثر علاج ہلدی کے استعمال سے ممکن ہے۔ پوری دنیا میں ٹی بی کا بیکٹیریا ”مائیکوبیکٹیریم ٹیوبرکلوسس“ تیزی سے تبدیل ہوکر اہم ترین دواو¿ں سے بھی ختم… Continue 23reading ہلدی کے ایسے فوائد کہ آپ سونے کے بھاﺅ بھی اسے خرید لیں