منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ آٹھ گھنٹوں سے زیادہ کام کرتے ہیں تو ہوشیار ہوجائیں!نئی ریسرچ میں تشویشناک انکشافات

datetime 30  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آٹھ گھنٹوں سے زیادہ کام کرنا فالج کے حملے کا خطرہ بڑھادیتا ہے،نئی ریسرچ نے دفاتر میں دیر تک کام کرنے والوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔کچھ ملازمین کی مجبوری تو کسی کو آمدنی میں بہتری کی امید ہوتی ہے جو انہیں دیر تک کام کرنے پر آمادہ کرتی ہے۔آٹھ گھنٹے سے زائد کام کرنے کی یہ روٹین آرام کی کمی کا باعث تو ہوتی ہی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی فالج کا خطرہ بھی تینتیس فیصد بڑھادیتا ہے جیسے جیسے کام کا دورانیہ بڑھتا جاتا ہے۔اسی رفتار سے اسٹروک کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔یونیورسٹی کالج لندن کے سائنسدانوں کی حالیہ ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ ایسے افراد جو ہفتے میں 55 گھنٹوں سے زیادہ کام کرتے ہیں ، ان میں دل کے دورے کا خطرہ بھی ان لوگوں کے مقابلے میں تیرہ فیصد زیادہ ہوتا ہے ، جو ہفتے میں پینتیس سے چالیس گھنٹے کام کرتے ہیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…