منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بازو فولڈ کرکے بیٹھنے سے صحت پر پڑنے والے اثرات

datetime 30  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈ یسک )ہر انسان بیٹھنے کے انداز میں مختلف طریقے اپناتا ہے،کوئی اپنے بازﺅں کو جوڑ کر بیٹھتا ہے اور کوئی اپنے بازوں کو کھول کے اور کوئی بازﺅں کو بلند کرتا ہے۔یہ تمام انداز آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں اور آج ہم آپ کو بتائیں فگے کہ کبھی بھی بازﺅں کو فولڈ کرکے نہیں بیٹھنا چاہیے کہ اس کی ایک خاص وجہ ہے۔ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر اپنے بازﺅں کو جوڑ کر بیٹھا جائے تو یہ شخصیت کی کمزوری کی نشانی ہوتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جب ہمارے جسم سے ایسے ہارمون خارج ہوں جو کہ ہمیں بہادر بادیں تو ہماری باڈی لینگوئج بھی بہادری پر مبنی ہوتی ہے لیکن اگر ہم ذہنی طور پر شکست کا شکار ہوں تو ہمارے ہارمون بھی ایسے کوں گے جو ہمیں ذہنی طور پر شکست خوردہ کردیتے ہیں۔لہذا ہمارا بیٹھنے کا انداز اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ ہمارے اندر کیا احساسات چل رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس انداز پر قابو پایا جاسکتا ہے اور ہم جب بھی بیٹھنے یا کسی سوچ میں گم ہوں تو کوشش کریں کہ ہمارا انداز بازﺅں کو فولڈ کر کے بیٹھنے والا نہ ہو بلکہ ہم اپنے بازو بلند رکھیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…