طب نبویؐ کے ذریعے پیٹ کے درد کا آسان حل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)علاج بالغذا کے ماہرحکیم منیر امرتسری نے کہا ہے کہ کلونجی میں موجود قدرتی اجزاءانسانی جسم کی قوت مدافعت میں اضافہ کرتے ہیں اور ہر قسم کے مرض کے علاج میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ جیسا کہ طب نبوی کے مطابق کلونجی میں موت کے سوا ہر چیز کا علاج موجود ہے۔کلونجی کے بیجوں… Continue 23reading طب نبویؐ کے ذریعے پیٹ کے درد کا آسان حل