اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان کریم کی آمد آمد ہو اور سموسے ، پکوڑوں کی بات نہ ہو ، ایسا ہو نہیں سکتا ۔ان چیزوں کا استعمال جہاں رمضان میں روایت بن چکا ہے وہیں اس کی وجہ سے اکثر لوگوں کو معدے کی مختلف تکالیف کی شکایت رہتی ہے ، معدے اور سینے کی جلن میں مبتلا لوگ کسی
جلن سب سے زیادہ پائی جانیوالی تکلیف ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق غذائیں وقفے وقفے سے لی جائیں اور کچھ بھی کھانے سے قبل پانی ضرور پیا جائے تو اس مرض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔ سینے کی جلن کے مرض کے لئے دیسی نسخے بھی بہت مفید ہوتے ہیں،ادرک کی چائے،چیونگم،ایلوویراملیٹھی،سیب ،کیلا،دہی کا استعمال اور سگریٹ سے اجتناب آپکو معدے کی جلن سے چھٹکارہ دلا سکتا ہے ۔
رمضان کریم کا نایاب تحفہ، معدے کی بیماریوں اور سینے کی جلن کا انتہائی آسان اور آزمودہ علاج
21
جون 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں