ایئر فونز کا استعمال کتنا خطرناک؟ماہرین نے خبردار کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کثیر تعداد میں نوجوان ائیرفون کو موسیقی سننے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ماہرین کے مطابق اس وقت ہر پانچ میں سے ایک نوجوان کو ان ائیر فونز کے استعمال کے باعث قوت سماعت سے محرومی کے خطرے کا سامنا ہے، تحقیق کے مطابق یہ ائیرفون جب لگائے جاتے ہیں تو یہ کان… Continue 23reading ایئر فونز کا استعمال کتنا خطرناک؟ماہرین نے خبردار کر دیا











































