بیٹھے بیٹھے چربی ختم ،حیرت انگیز طریقہ دریافت
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )موٹاپا بہت تیزی سے بڑھتی بیماری ہے ،جس کے علاج کیلئے سینکڑوں ادویات بازاروں میں موجود ہیں لیکن کچھ اثرنہیں ہوتا لیکن ماہرین ایک ایسی کرسی بنانے جا رہی ہے جو بیٹھنے والے کو چربی گھلانے اور وزن گھٹانے سمیت، صحت بہتر بنانے کی بیشتر ورزشیں بیٹھے بیٹھے ہی کروادیا کرے… Continue 23reading بیٹھے بیٹھے چربی ختم ،حیرت انگیز طریقہ دریافت