جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

گائے کے گوشت کا استعمال اتنا خطرناک ؟یہ خبر ضرور پڑھیں

datetime 12  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) بڑے گوشت اور انڈوں کے زیادہ استعمال سے قبل از وقت موت کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔مانچسٹر جنرل ہسپتال کے طبی ماہر مینگ یانگ سونگ کے مطابق غیر صحت مندانہ طرز زندگی جیسے بڑے گوشت اور ڈیری مصنوعات کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصاندہ اور مہلک امراض کا باعث بنتا ہے اور قبل از وقت موت کی بڑی اہم وجہ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ڈبل روٹی، اناج، پاستہ، لوبیہ اور خشک میوہ جات کا زیادہ استعمال صحت کیلئے مفید ہیں، ان غذاؤں کے زیادہ سے زیادہ استعمال سے صحت مند اور فعال زندگی کا حصول ممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…