چیونگم کھانے کے شوقین حضرات کیلئے بری خبر ۔۔۔! ماہرین نے خطرناک مادے کا انکشاف کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چاہے بچے ہوں یا بڑے، چیونگم سبھی میں مقبول ہے۔ یہ ٹافی کی ایک ایسی قسم ہے، جسے چاہے جتنا بھی چبائے جاؤ، ختم نہیں ہوتی۔ ایک طرف جہاں چیونگم بھوک مٹاتی ہے، منہ کی بدبو ختم کرتی ہے اور منہ سے مضر صحت بیکٹیریا کا خاتمہ کرتی ہے، وہیں یہ بہت… Continue 23reading چیونگم کھانے کے شوقین حضرات کیلئے بری خبر ۔۔۔! ماہرین نے خطرناک مادے کا انکشاف کر دیا







































