رات کو دیر سے کھانا کھانے والے اس خطرناک بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں ۔۔۔ ماہرین نے انتباہ کردیا
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) نئی تحقیق کے مطابق رات کو دیر سے کھانا صحت کے لیے خطرناک ہے جبکہ تاخیر سے کھانا دل کے دورے اور فالج کے امکانات بڑھادیتا ہے ۔ماہرین کی تحقیق کے مطابق رات کو دیر سے کھانا کھا کر فوری سونے سے بلڈ پریشر 10فیصد تک گرجاتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے… Continue 23reading رات کو دیر سے کھانا کھانے والے اس خطرناک بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں ۔۔۔ ماہرین نے انتباہ کردیا