’’آنکھ ہے یا عمرو عیار کی زنبیل ‘‘
لندن(این این آئی) برطانیہ میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے آپریشن میں 67 سالہ خاتون کی آنکھ کے اندر موجود 27 کانٹیکٹ لینس نکال دیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خاتون نے اپنی دائیں آنکھ میں شدید خارش کی شکایت کی تھی جس پر سرجنوں نے خاتون کی آنکھ کا آپریشن کر کے پْتلی سے چپکے ہوئے… Continue 23reading ’’آنکھ ہے یا عمرو عیار کی زنبیل ‘‘











































