بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تکیے پر کاٹن کا غلاف جلد کو بوڑھا کرتا ہے

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جلد کو جوان اور صحت مند رکھنے کیلئے خواتین کتنے جتن کرتی ہیں۔ مہنگی کریمیں، پارلر کے چکر اور طرح طرح کے گھریلو نسخوں کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن جلد کیلئے سب سے زیادہ نقصان دہ چیز کو یکسر نظر انداز کردیا جاتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تکیے پر چڑھایا جانیوالا کاٹن کا غلاف جلد کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتا ہے۔اس کی رگڑ سے چہرے کی جلد متاثر ہوتی ہے

جس سے چھائیاں و جھریاں پڑنے لگتی ہیں اور جلد بوڑھی اور کھردری نظر آنے لگتی ہے ۔ماہرین کا کہنا ہےکہ تکیے پر کاٹن کے بجائے ریشمی کپڑے کا غلاف استعمال کرنا چاہیے ۔کاٹن کا کپڑا جلد کیساتھ چپکنے اور چہرے کی حرکت کیساتھ جلد کے ایک طرف کھنچنے کا سبب بنتا ہے اس طرح چہرہ چھائیوں سے بھر جاتا ہے جبکہ ریشم کے غلاف والے تکیے پر نیند بھی پرسکون آتی ہے جو چہرے کی شادابی کا باعث بنتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…