بزرگوں اورخواتین کے لئے دہی کے استعمال کا ایسا فائدہ کہ جان کرفوراً اسے اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنالیں
لاہور( این این آئی)محققین نے بزرگوں کے لئے دہی کے استعمال کو انتہائی فائدہ مند قرار دیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس میں کولہے کی ہڈی کیلئے زیادہ کثافت ہوتی ہے اور یہ بزرگ مرد اور خواتین میں آسٹروپروسس کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔آسٹروپروسس ایک ایسی بیماری ہے جس میں ہڈیوں کی مضبوطی… Continue 23reading بزرگوں اورخواتین کے لئے دہی کے استعمال کا ایسا فائدہ کہ جان کرفوراً اسے اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنالیں







































