جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کرنسی نوٹوں پر موجود ایک چیز جو انسانی جسم کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔۔ وہ چیز کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟ 

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیسے کسے پسند نہیں ہونگے ، بہت ہوں بلکہ بہت زیادہ ہوں ہر کوئی یہی چاہتا ہے تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس میں ایک ایسی خطرناک چیز موجود ہے جو انسانی جسم کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔ نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ معاشرے میں گردش کرنے والے نوٹوں پر سب سے زیادہ خطرناک جراثیم موجود ہوتے ہیں ۔

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کی وجہ سے پیٹ کی بیماریوں سمیت ہیضہ جیسی خطرناک بیماری ہوسکتی ہے ۔ کرنسی نوٹ فضاء میں موجود بیکٹیریا جذب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور انہیں ہاتھوں میں لینے کے بعد یہ آپ کو منتقل ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر آپ ان سے بچنا چاہتے ہیں تو ان انہیں چھونے کے بعد اپنے ہاتھ ضرور دھو لیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…