کیا ذیابیطس کے مریض سفید یا براﺅن چاول اور آلو کھا سکتے ہیں ؟
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس اس وقت پاکستان میں تیزی سے پھیلنے والا عارضہ ہے اور کروڑوں افراد اس کے شکار ہیں۔ ذیابیطس کے شکار افراد میں مناسب مقدار میں انسولین بن نہیں پاتی یا جسم اسے استعمال کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوجاتا ہے۔ عام طور پر ذیابیطس ٹائپ 2 کا مرض طرز زندگی کی مخصوص… Continue 23reading کیا ذیابیطس کے مریض سفید یا براﺅن چاول اور آلو کھا سکتے ہیں ؟