پیٹ پھولنے کے مسئلے سے نجات دلانے والے مشروبات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے یا یوں کہہ لیں اندر سے سوج جاتا ہے جس کے نتیجے میں کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ویسے یہ جان لیں کہ ہر وقت پیٹ سپاٹ رکھنا نارمل نہیں ہوتا کیونکہ کھانے یا پینے کے… Continue 23reading پیٹ پھولنے کے مسئلے سے نجات دلانے والے مشروبات