سائنسدانوں نے دماغ کا چھپا ہوا حصہ دریافت کرلیا
آسٹریلیا (مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے دماغ کے ایسے ننھے حصے کو دریافت کرلیا ہے جو صرف انسانوں میں پایا جاتا ہے اور یہی انہیں دیگر جانداروں کے مقابلے میں منفرد بناتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اس حیرت انگیز دریافت سے رعشے کے امراض (پارکنسن) اور موٹر نیورون امراض کے علاج میں مدد مل سکے… Continue 23reading سائنسدانوں نے دماغ کا چھپا ہوا حصہ دریافت کرلیا