چینی سائنسدان کا جینیاتی تدوین شدہ بچیوں کی پیدائش کا دعویٰ
چین(مانیٹرنگ ڈیسک) لولو اور نانا سے ملیں، یہ وہ جڑواں بچیاں ہیں جن کے بارے میں ایک چینی سائنسدان کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کی اولین بچیاں ہیں جن کے جینز کو ٹیم نے تبدیل کیا۔ آسان الفاظ میں یہ دنیا کی پہلی جینیاتی طور پر ایڈٹ بچیاں ہیں، جسے چینی سائنسدان نے طبی… Continue 23reading چینی سائنسدان کا جینیاتی تدوین شدہ بچیوں کی پیدائش کا دعویٰ