صحت کے لیے 30 دن کا چیلنج کیا آپ یہ قبول کرنا چاہیں گے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر آج کل 10 ایئرز چیلنج بہت مقبول ہورہا ہے جس میں لوگ اپنی موجودہ اور 10 سال قبل کی تصاویر لگا کر اپنا موازنہ کر رہے ہیں۔ بہت سے افراد نے اس چیلنج کو وقت ضائع کرنے والی شے بھی قرار دیا۔ لیکن اگر چیلنج ہو… Continue 23reading صحت کے لیے 30 دن کا چیلنج کیا آپ یہ قبول کرنا چاہیں گے؟