پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ضلع باجوڑ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باجوڑ (این این آئی)ضلع باجوڑ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل لوی ماموند کے علاقے کمر سرگاوں ریگی میں جاوید ولد رحمان اللہ عمر 11 ماہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اس نئے کیس کے آنے سے باجوڑ میں پولیو کیسز کے تعداد سات ہوگئی ۔اس سے پہلی ایک کیس تحصیل ناواگی گاؤں کمانگرہ سے رپورٹ ہوا تھا۔اس سے پہلی تحصیل سلارزیی یو نین کونسل تلے گاؤں بانڈاہ سے 3 کیسسز

رپورٹ ہوئے تھے۔اس سے تحصیل لوی ماموند سے ایک جبکہ تحصیل واڑہ ماموند سے ایک کیس کے ساتھ 2 اور بچوں میں کیسسز پورٹ ہوئے تھے ۔ زرائع کے مطابق دواور کیسسز ٹسٹ کیلئے لیبارٹری کو ارسال کیاگیاہے جس کا رزلٹ اب تک نہیں آیا ۔ضلع باجوڑ میں مسلسل پولیو کیسسز آنے سے عوام سخت پریشان ہیں اور حکومتی دعوں کو مسترد کردیا گیا ستمبر2018 سے جنوری 2019 تک 7 کیسسز کاتصدیق ہوچکا ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…