فضائی آلودگی سے اموات،پہلے 5ممالک میں پاکستان کس نمبر پرہے؟امریکی تحقیقی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی
واشنگٹن(آن لائن)امریکی ادارے کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے ان 5 سرفہرست ممالک میں شامل ہے جہاں فضائی آلودگی کے باعث زیادہ اموات ہوتی ہیں اور دنیا بھر میں فضائی آلودگی سے 20 ماہ کے تناسب سے عمر میں کمی ہوگی جبکہ جنوبی ایشیا پر اس کا گہرا اثر پڑے گا۔امریکی ادارے… Continue 23reading فضائی آلودگی سے اموات،پہلے 5ممالک میں پاکستان کس نمبر پرہے؟امریکی تحقیقی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی











































