ملک بھر کے نوجوانوں کوحیران کن پیکیج فراہم کرنے کی تیاریاں
لاہور ( این این آئی) وزیراعظم کے نوجوانوں کے امور سے متعلق پروگرام نے ملک بھر کے نوجوانوں کو انصاف صحت کارڈز کے اجرا ء کی منصوبہ بندی کی ہے جس کا مقصد انہیں سماجی اور معاشی طورپر بااختیار بنانا ہے۔پروگرام کے ایک عہدیدار کے مطابق نوجوانوں کیلئے انصاف صحت کارڈ پروگرام کے تحت نوجوانوں… Continue 23reading ملک بھر کے نوجوانوں کوحیران کن پیکیج فراہم کرنے کی تیاریاں