جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

صرف دو ہفتوں میں گھر بیٹھے 10کلو سے زیادہ وزن اور پیٹ کم کرنے کا انتہائی آسان نسخہ ، طریقہ کار جانئے

datetime 25  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزن اور توند سے پریشان افراد کو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں ، وزن کم کرنے کیلئے آپ کو چاہیے لیموں جو آپ کے جسم سے زہریلے مواد کو نکال باہر پھینکے گا اور آپ کو تروتازہ ہو جائیں گے ۔ طریقہ کار ملاحظہ فرمائیے ۔ آپ کوبتائی ہوئی

تراکیب پر سختی سے عمل اور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہوگا۔ پہلا دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دوسرا دن دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ تیسرا دن تین لیموؤں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چوتھا دن چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ پانچواں دن پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چھٹا دن چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ ساتویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ آٹھویں دن چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ نویں دن پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔دسویں دن چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔گیارہویں دن تین لیموؤں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ بارہویں دن دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ تیرویں دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چودویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارے دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔مذکورہ نسخے پر عمل کریں آپ کو یقیناً ضرور فرق محسوس ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…