جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

قوت اور طاقت کا انمول خزانہ، کلونجی کو صبح ناشتے سے قبل اس طریقے کے مطابق استعمال کریں ، فوائد آپ کو دنگ کر دیں گے

datetime 25  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکما نے کلونجی کو جہاں کئی بیماریوں کا شافی علاج بتایا ہے بلکہ اسے جسمانی خصوصیات میں اضافے کیلئے بھی بہترین قرار دیا ہے۔ کلونجی کا استعمال نہ صرف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ اس کے استعمال سے مردانہ قوت میں بھی اضافہ ہوتا ہے، کلونجی کولیسٹرول کے خلاف بہترین دوا ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق کلونجی دمہ کنٹرول

کرنے میں اکثیر ہے جبکہ گلے کے انفیکشن میں بھی فائدہ دیتی ہے۔جسمانی طاقت میں اضافے کیلئے یہاں ایک حیرت انگیز نسخہ بتایا جا رہا ہے ۔ ایک کپ کلونجی کے بیج ، دو چمچ میتھی کے بیج اور ایک چمچ جنگلی نیاز بو کو پیس کر مکس کر لیں اور ہر صبح ناشے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد کیساتھ ملا کر کھائیں اور پھلوں اور دودھ کا استعمال کریں، ڈیڑھ ماہ میں آپ اپنے اندر حیرت انگیز تبدیلی محسوس کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…