منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

جسم کے مختلف حصوں پر تل کے نشان انسانی شخصیت کی کیسے عکاسی کرتے ہیں؟ماہرین کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  جون‬‮  2019 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہرین فلکیات نے کہاہے کہ انسانی جسم پر تلوں کی مدد سےیہ معلوم کیاجاسکتاہے کہ جسم کے کس حصے پرتل کے نشان انسانی شخصیت کی کیسے عکاسی کرتے ہیں ۔جسم پر موجودتلوں کی وجہ سے انسان کی شخصیت کے بارے میں پتا لگایا جاسکتا ہےکہ انسان کون کون سی خصوصیات کامالک ہے گال پر تِل اگرآپ شادی شدہ ہیں اورآپ کے گال پرتل ہے توپھرخوش ہوجائیں کہ آپ کاجیون ساتھی

آپ سے بہت محبت کرتاہے اوروہ ساری زندگی کےلئے آپ کاوفادارہے لیکن اگرگال کے نیچے تل ہے تواس بات کاامکان ہے کہ وہ کسی بھی وقت بے وفائی کرسکتاہے ۔ ماتھے پر تِل ماتھے پرتل بہت ہی کم دیکھاجاتاہے لیکن اس طرف اشارہ کرتاہے کہ آپ کاجیون ساتھی وفادارزیادہ لیکن محبت کرنے والاکم ہوسکتاہے لیکن ہرمشکل وقت میں وہ آپ کاساتھ بڑی دلیری اورہمت سے دے گا۔ تھوڑی پر تِل اگرآپ کی تھوڑی پرتل ہے تواس بات کاامکان ہے کہ آپ کاجیون ساتھی زیادہ رومانوی نہیں ہے اورجس قدرآپ اس سے محبت کی امیدکرتے ہیں وہ آپ سے محبت نہیں کرے گا۔ بازو پر تِل آپ کے جیون ساتھی کے دائیں بازوپرتل ہے توپھرسمجھ لیں کہ آپ کاجیون ساتھی آپ بہت ہی وفاداربلکہ آپ سے زندگی بھراس قدرمحبت کرے گاکہ آپ دنیاکی ہرچیزکوبھول جائیں گے اورآپ کی زندگی بہت ہی خوشگوارہوگی اورآپ ہمیشہ خوش رہیںگے۔ آنکھ میں تِل اگرآپ کے جیون ساتھی کی بائیں آنکھ پرتل ہے توآپ کی شادی میں زیادہ مسائل رہیںگے لیکن اگرتل دائیں آنکھ پرہے توآپ کوشدیدمحبت ملے گی اورآپ کی ازدواجی زندگی بہت ہی خوشگوارہوگی ۔ بھنوؤں کے نیچے تِل اگرآپ کے بھنوئوں کے نیچے تل ہے توآ پ کی شادی شدہ زندگی میں مسائل رہیں گے اورآپ اداس اورمایوسی کاشکاررہیں گے۔ ناک کے درمیان تِل جن افراد کے ناک کے نیچے دل ہووہ اپنے جیون ساتھی کودھوکہ دیتے ہیں اورناقابل اعتبارہوتے ہیں ناک کی نوک پر تل بعض افراد کے ناک پرتل ہوتاہے اس کی شادی شدہ زندگی بہت پریشانیوں کاشکاررہتی ہے اورجنسی معاملات بھی خراب رہتے ہیں اورازدواجی زندگی پرمنفی اثرات رہتے ہیں نچلے ہونٹ ایسے افراد جن کے نچلے ہونٹ ہوتے ہیں وہ زیادہ محبت کرنے والے ہوتے ہیں اوردوسروں سے بھی ایسی ہی توقع رکھتے ہیں جس کی وجہ شادی شدہ ہونے پران کی ازدواجی زندگی پریشانیوں کاشکاررہتی ہے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…