امریکہ میں 3 بندروں کی ہارٹ سرجری
نیویارک(این این آئی)امریکا میں تین بندروں کی ہارٹ سرجری کی گئی ، برونکس چڑیا گھر میں کئی بندروں کی جلد موت کی وجہ امراض قلب پائی گئی تھی۔نیویارک کے اسپتال میں تین گیلیڈا (Geladas) نسل کے بندروں کی کھال کے نیچے وائرلیس لوپ ریکارڈر لگائے گئے تاکہ بندروں کی دھڑکن اور کسی بھی بے ترتیبی… Continue 23reading امریکہ میں 3 بندروں کی ہارٹ سرجری