کورونا کے شکار بچوں میں وائرس میں برق رفتار تبدیلیاں آنے کا انکشاف
بیجنگ(این این آئی)نوول کورونا وائرس کچھ بچوں کے معدے میں برق رفتاری سے خود کو بدلتا ہے یا یوں کہہ لیں میوٹیشن کے عمل سے گزرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔عام طور پر نئے کورونا وائرس کی اقسام میں ہر ماہ کے دوران ایک… Continue 23reading کورونا کے شکار بچوں میں وائرس میں برق رفتار تبدیلیاں آنے کا انکشاف