کورونا ویکسین کے مہلک اثرات پہلی خوراک لیتے ہی 23افرادنے تڑپ تڑپ کر جان دیدی
اوسلو(این این آئی)ناروے میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے چند دنوں بعد ہی 23 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مرنے والوں میں سے 13 افراد کی موت کورونا وائرس کی ویکسین کے ضمنی اثرات کی وجہ سے ہوئی۔ ان تمام افراد کی عمر 80 برس کے لگ بھگ تھی… Continue 23reading کورونا ویکسین کے مہلک اثرات پہلی خوراک لیتے ہی 23افرادنے تڑپ تڑپ کر جان دیدی


































