سنگدل ماں نے نومولود کو نالے میں پھینک دیا ،بچانے والی خاتون نے زبردست کیا الفاظ کہتے ہوئے بچی رکھ لی
کندھ کوٹ(این این آئی)سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں سنگدل ماں نے نومولود بچی کو نالے میں پھینک دیا۔رپورٹ کے مطابق کندھ کوٹ میں ماں نے نومولود بچی کو نالے میں پھینک دیا، نومولود کو ایک خاتون نے نالے میں ڈوبنے سے بچالیا ۔جتنڑی نامی خاتون کا کہنا تھا کہ بچی بالکل صحت مند ہے،… Continue 23reading سنگدل ماں نے نومولود کو نالے میں پھینک دیا ،بچانے والی خاتون نے زبردست کیا الفاظ کہتے ہوئے بچی رکھ لی